Aaj TV - Pakistan

پرانی مردم شماری پر انتخابات نہیں ہوں گے، وزیر اعظم کی ایم کیو ایم کو یقین دہانی
وزیراعظم ہاؤس میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اہم مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں مردم شماری اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے شعیب صدیقی کا نام تجویزکرنے پر گفتگوہوئی۔

ایم کیو ایم نے بطوراتحادی جماعت اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کیا۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے دو ٹوک الفاظ میں ایم کیو ایم وفد کو بتایا کہ انتخابات پرانی مردم شماری پر کروانے کا فیصلہ نہیں ہوا۔

وزیراعظم نے تمام اہم فیصلوں کے ہر مرحلے پر ایم کیو ایم پاکستان سے مشاورت کی یقین دہانی کروائی۔

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیو ایم ایک اہم اتحادی جماعت ہے جس سے مشاورت کو یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی نئے انتخابات، نگراں حکومت سمیت تمام معاملات پر ایم کیو ایم سے مشاورت کو یقینی بنائے گی، کمیٹی میں ن لیگ سے ایاز صادق، احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق شامل ہیں۔

وزیر اعظم  کی ووٹر لسٹوں میں شہری سندھ بالخصوص کراچی میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کو درست کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔