Aaj TV - Life & Style

جیجی حدید کا رہائی کے بعد پہلا بیان آگیا
معروف امریکی ماڈل گیگی حدید نے منشیات برآمدگی پر گرفتاری اور پھر رہائی کے بعد اب اپنا پہلا بیان جاری کردیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق گیگی حدید کے نمائندے نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماڈل کو کیمن جزائر میں چھٹیاں گزارنے کے دوران بھنگ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے گیگی حدید کے نمائندے نے کہا ہے کہ“ منشیات قانونی طور پر طبی استعمال کے لیے خریدی گئی تھی جو کہ 2017 سے کیمن آئی لینڈ میں بھی قانونی ہے۔”انہوں نے مزید کہا کہ“ گیگی حدید کا ریکارڈ کلیئر ہے اور انہوں نے جزیرے پر اچھا وقت گزارا۔“

واضح رہے کہ گیگی حدید اور ان کی دوست 10 جولائی کو نجی طیارے پر کیمن آئی لینڈ پہنچی تھیں جہاں ایئرپورٹ پر تلاشی لینے پر ان کے پاس سے منشیات برآمد ہوئی تھی۔