Aaj TV - Pakistan

سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو نوٹس وصول کروادیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کے حوالے سے تفتیش کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو زمان پارک میں نوٹس وصول کروا دیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے سائفر تحقیقات جاری ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کیا گیا ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے زمان پارک میں نوٹس وصول کروادیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کو طلبی کا نوٹس وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سی ٹی ڈبلیو  ونگ نے وصول کروایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں سابق وزیراعظم کی رہائشگاہ زمان میں نوٹس وصول کروانے  ایف آئی اے کی ٹیم اسلام آباد سے آئی تھی۔

یاد رہے کہ ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جے آئی ٹی کے سامنے 25 جولائی کو دن 12 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں طلب کیا گیا اور انہیں متعلقہ دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایف آئی اے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سائفر کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر تحقیقات جاری ہیں اور ایف آئی اے کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

نوٹس کے مطابق جے آئی ٹی عمران خان کی جانب سے سائفر لہرا کر قومی سلامتی اور ریاستی مفادات کو خطرات میں ڈالنے کے الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔