Aaj TV - World

قرآن کی بے حرمتی پر سویڈن کے ناظم الامور کی سعودی وزارت خارجہ طلبی
سویڈن میں بے حرمتی کے واقعات پر سعودی عرب میں سویڈن کے ناظم الامور کو طلبی کرکے  شدید احتجاج کیا گیا۔

سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے پے درپے واقعات کے خلاف سعودی عرب نے سویڈش ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ اور سعودی دفتر خارجہ نے سویڈن حکام کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی اور اس کے نسخے جلانے کے حوالے سے اجازت نامے  جاری کرنے کے غیر ذمہ دارانہ عمل کی مذمت کی۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے سویڈن کے ناظم الامور کو احتجاجی یادداشت بھی حوالے کی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ سویڈن ان گھناؤنی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے فوری اور ضروری اقدامات کرے۔

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ یہ سرگرمیاں تمام مذاہب کی تعلیمات کے خلاف ہیں، اور یہ بین الاقوامی قوانین و روایات سے بھی مطابقت نہیں رکھتیں، اس قسم کی تمام سرگرمیوں کو پوری قوت سے مسترد کرتے ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ اس قسم کی حرکتوں سے مذاہب عالم کے درمیان نفرت کو ہوا ملتی ہے۔