Aaj TV - Business & Economy

پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے پر حکومت نے جوابی شرط رکھ دی
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کو ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کردیا۔

وزارت پیٹرلیم کی ٹیم نے دہی اور شہری علاقوں میں پیٹرول پمپس کا سروے کیا، پیر تک 2 ہزار پیٹرول پمپس کا ڈیٹا اکھٹا ہوجائے گا۔  پیر کو ڈیلرز کے مارجن کے حوالے سے حتمی رپورٹ جاری کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: وزیر مملکت پیٹرولیم اور ڈیلرز ایسوسی ایشن میں مذاکرات ناکام، ہڑتال 48 گھنٹوں کے لئے مؤخر

رپورٹ میں ملازمین کی طبی سہولیات، تنخواہ اور کام کے اوقات کار کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز کو مارجن میں اضافہ چاہیئے تو ان تمام شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں: پیٹرولیم ڈیلرز کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈیلرز کی حکومت کو دی جانے والی ڈیٹ لائن پیر کو مکمل ہورہی ہے، اگر پیر تک پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کا معاملہ حل نہ ہوا تو حتمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر مملکت پیٹرولیم اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے تھے جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی کی ہڑتال 48 گھنٹوں کے لئے موخر کردی تھی۔