Aaj TV - Pakistan

اعلان حوصلہ افزا، پاکستان میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہونے کی توقع ہے، امریکی نائب معاون وزیر خارجہ
امریکی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، جبکہ حالیہ دہشتگرد حملوں پر تشویش اور جانی ومالی نقصان پر افسوس ہے، پاکستان کے لیے معیشت اور موسمی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں۔

الزبتھ ہورسٹ نے پاکستانئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے مابین پائیدار شراکت داری ہے جبکہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے لیے پرامید ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کی متعدد معاملات میں مشترکہ دلچسپی ہے اور امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار ہے، گزشتہ برس 9 ارب ڈالر کی تجارت ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کی طرف سے براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 250 ملین ڈالر رہی جبکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستان کو 215 ملین ڈالر دیے۔