Aaj TV - Pakistan

کراچی: استاد اسرائیل گروہ کے 3 ملزمان گرفتار، تعلق افغانستان سے ہے
کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، اس دوران افغانستان سے تعلق رکھنے والے استاد اسرائیل گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق استاد اسرائیل گروہ کے 3 ملزمان کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا۔  ملزمان کا گروہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

ملزمان کی شناخت کے حوالے سے  سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ استاد اسرائیل گروہ کے کارندے غیر ملکی ہیں۔

گرفتار ملزمان سپرہائی وے، سہراب گوٹھ اور اطراف میں متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ  ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا، جبکہ ان کے خلاف 11 مختلف مقدمات کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔