Aaj TV - Pakistan

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کا ایڈووکیٹ پر حملہ، گاڑی بھی جلادی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن الطاف نگرمیں نامعلوم افراد نے ایڈووکیٹ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی گاڑی کو نذرآتش کردی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ فیصل بشیر میمن نے ٹیم جائے وقوعہ پر روانہ کردی ہے۔

ایڈووکیٹ علی اختر کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے خالی پلاٹ میں لے جا کرتشدد کیا۔ فیصل بشیر میمن نے کہا کہ واقعے کی  تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ کو تھانے لے کرآئے ہیں، اس  نے اپنی اسٹیٹ ایجنسی کھولی تھی، اورنگی الطاف نگرمیں لینڈ گریبرز ہیں، جنہوں نے گاڑی کوآگ لگائی ہے۔

مزید بتایا کہ واقعے کامقدمہ درج کیا جارہا ہے کچھ افراد ہیں جن کی شناخت کی ہے اور واقعےمیں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارےجارہےہیں۔