Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات، پاک فوج کی تعریف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر مائیکل ایرک  نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال گیا۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات میں علاقائی صورتحال سمیت دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون پر بھی بات کی گئی۔

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر اور امریکی سینٹ کام کمانڈر نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

آرمی چیف سے ملاقات کے دوران سینٹ کام کمانڈر نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان آرمی کی کامیابیوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی جنرل مائیکل ایرک  نےعلاقائی امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔