Aaj TV - Pakistan

وزیر اعظم نے چین اور روس کیلئے نئے سفیروں کی منظوری دے دی
وزیر اعظم شہباز شریف نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی،  وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے نئے سفیر ہوں گے۔

خلیل ہاشمی اس وقت جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب ہیں۔

خلیل ہاشمی کی جگہ جنیوا میں ڈاکٹر بلاول کو مستقل مندوب تعینات کیا جاچکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روس میں پاکستان کے نئے سفیر خالد جمالی  ہوں گے۔

خالد جمالی اس وقت جمہوریہ چیک میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

نیویارک میں قونصل جنرل عائشہ  اب خالد جمالی کی جگہ  جمہوریہ چیک میں پاکستان کی سفیر ہوں گی۔