Aaj TV - Life & Style - Celebrity

عرفی جاوید کے ساتھ نشے میں دھت لڑکوں کی طیارے میں بدتمیزی
بھارتی اداکارہ عرفی جاوید اپنے عیجیب وغریب فیشن کی وجہ سے ہی نہیں اپنے بے باک انداز کے حوالے سے بھی سرخیوں میں جنگہ بناتی رہتی ہیں۔

اداکارہ عرفی جاوید کسی کی بھی بد تمیزی کا جواب دینے میں پیچھے نہیں رہتی ہیں، خواہ سامنے کوئی بھی کیوں نہ ہو۔ اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کا جواب دیا ہے ۔

عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے ساتھ پیش آئے ایک واقعہ کا تذکرہ کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے ممبئی سے گوا کی فلائیٹ  میں کھلے عام لڑکوں کے ایک گروپ نےان کے ساتھ بدتمیزی کی اور زور زور سے ان کا نام پکارتے رہے ۔

اداکاہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ 20 جولائی کی شام طیارہ میں وہ سوار تھیں اسی میں لڑکوں کا ایک گروپ بھی اس میں سفر کررہا تھا، جس نے طیارہ میں ان ساتھ کھلم کھلا بد تمیزی کی اور انہیں جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔