Aaj TV - Sports

سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پی سی بی کو کیا پیشکش کی؟
ریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نوجوان فاسٹ بولرز کی  بلا معاوضہ کوچنگ کرنے کی پیشکش کردی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کو خط لکھا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ گھٹنوں کی انجری سے نجات پانے کے بعد وہ رواں ماہ کے آخر میں انگلئنڈ سے پاکستان آئیں گے، وہ قیام کے دوران ایمرجنگ فاسٹ بولرز کی رہنمائی کے لیے دستاب ہوں گے۔

خط میں مزید کہا گیا کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں تین ہفتوں کے لیے ایمرجنگ فاسٹ بولرز کی بلامعاوضہ رہنمائی کریں گے۔