Aaj TV - Pakistan

کراچی: دوپہر میں گرمی مزید بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
کراچی میں موسم آج جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ دوپہر میں گرمی مزید بڑھ سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں حبس برقرار اورسمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ اس دوران موسم جزوی طور ابر آلو رہنے کا امکان ہے۔

جبکہ دوپہر میں مزید گرمی بھی متوقع ہے۔

شمال مشرقی سمت سے ہوا کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے اور ہوا میں نمی کا نتاسب 83 فیصد ہے۔ شہر میں گرمی کی شدت 38 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے۔

آج  کم سے کم درجہ حرارت 28 عشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔