Aaj TV - Life & Style

بچوں کے لئے خوشخبری، پیزا کی خوشبو والا دنیا کا پہلا ایکس بکس کنٹرولر تیار
مائیکرو سافٹ نے پیزا کی خوشبو والا دنیا کا پہلا ایکس باکس کنٹرولر تیار کرلیا ہے۔

اگر آپ کے بچے بھی پیزا کی خوشبو کے ساتھ گیمز انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو مائیکرو سوفٹ کی جانب سے بنایا گیا ایکس باکس کنٹرولر انہیں بہت پسند آئے گا، کیونکہ اس گیم کنٹرولر میں کھیلتے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہتی ہے اور یوں آپ کو اپنے پسندیدہ کھانے کا احساس ملتا رہتا ہے۔

یہ منفرد کنٹرولر نئی آنے والی ایک فلم، ’ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز: میوٹنٹ میہم‘ کی مارکیٹنگ کا حصہ ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کنٹرولر کو مخصوص تعداد میں بنایا گیا ہے، اس کنٹرولر کے چار ماڈل ہیں لیکن یہ برائے فروخت نہیں بلکہ یہ تعارفی مہم کے تحت تحفے میں دیئے جائیں گے۔

اب اگرآپ پیزا والا کنٹرولرلینا چاہتے ہیں تو ایکس باکس گیم پاس ٹویٹر (نیا نام ایکس) کے اکاؤنٹ کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرکےاس قرعہ اندازی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ایکس باکس کی ویب سائٹ پر جانا ہوگا۔

ایکس باکس اپنے شائقین کی توجہ کے لیے کلیکٹر ایڈیشن کے تحت بہت سی مصنوعات پیش کرتا رہتا ہے، اس سے قبل ہم مختلف فوڈ چین اور مائیکل جورڈن کے ایکس باکس ورژن بھی دیکھ چکے ہیں۔ ایکس باکس کا یہ پیزا کی خوشبو میں بسا کنٹرولر بچوں میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔