Aaj TV - Pakistan

وفاقی کابینہ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 میں ترمیم کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ ترمیم کے تحت آفیشل سیکرٹس کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کیا جائے گا۔

وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ایف آئی اے کو بطور تحقیقاتی ادارہ شامل کیا جائے گا، بڑے تحقیقاتی اداروں کے کردار اور اداروں کے درمیان کوآرڈینیشن کو  مزید مربوط بنانے کا ورک فریم شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ معلومات کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹیم) کی تشکیل کے کردار کو بھی شامل کیا جائے گا، قومی سلامتی سے متعلق اہم معلومات کو مزید محفوظ بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔