Aaj TV - Sports

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت
وفاقی حکومت نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی، ایونٹ 3 اگست سے بھارت  میں شروع ہوگا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت  کے لیے حکومت سے اجازت  مانگی تھی جس پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باضابطہ این او سی جاری کردیا۔

ایشین چیمپینز ٹرافی 3 اگست سے چنئی میں شروع ہوگی۔ این او سی متعلقہ وزارتوں اور دیگر متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔

قومی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے 31 جولائی کو روانہ ہوگی۔ پاکستان، بھارت، جنوبی کوریا، جاپان، چین اور ملائیشیا  ایونٹ میں مد مقابل ہوں گے۔

پاکستان اپنی مہم کا آغاز 3 اگست کو ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گا جبکہ فائنل 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔