Aaj TV - Business & Economy

ایکنک نے چشمہ فائیو نیو کلیئر پاور پراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے چشمہ فائیو نیو کلیئر پاور پراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق ایکنک نے پاکستان ریزز ریونیو منصوبے کی منظوری دے دی، منصوبے پر ساڑھے 21 ارب روپے لاگت آئے گی جبکہ عالمی بینک ریونیو منصوبے کے لیے 8 کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔

وزارت خزانہ کے مطابق ایکنک نے چشمہ فائیو نیو کلیئر پاور پراجیکٹ کی بھی منظوری دے دی، منصوبے پر 1047 ارب 98 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

ایکنک نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی تعمیر اور بحالی کے منصوبے کی بھی منظوری دے دی، منصوبے پر 12 ارب 33 کروڑ خرچ ہوں گے جبکہ وفاق اور سندھ حکومت متاثرہ اسکولوں کی تعمیر اور بحالی منصوبے پر 50، 50 فیصد فنڈز خرچ کریں گے۔

ایکنک نے 23 ارب 54 کروڑ روپے سے راولپنڈی کہوٹہ روڈ کو دورویہ کرنے کا منصوبہ منظور کرلیا، 28.4 کلو میٹر کے راولپنڈی کہوٹہ روڈ منصوبے کے تحت سہالہ بریج اور بائی پاس بھی تعمیر کیا جائے گا، منصوبے پر وفاقی اور صوبائی حکومتیں 50،50 فیصد لاگت برداشت کریں گی۔

ایکنک نے کراچی شپ یارڈ انجینئرنگ ورکس کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بھی منظور کرلیا، منصوبے پر 10 ارب 68 کروڑ روپے کی نظرثانی شدہ لاگت آئے گی۔

اس کے علاوہ ڈی آئی خان میں عبدالخیل ڈھکی کلورکوٹ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ منظور کرلیا گیا، اس منصوبے پر 14 ارب 5 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزارت خزانہ کے مطابق ایکنک نے ضلع خاران میں ڈیم کی تعمیر کا 27 ارب 75 کروڑ لاگت کا نظریاتی شدہ منصوبہ بھی منظور کرلیا۔