Aaj TV - World

قرآن پاک کی بےحرمتی پر سعودی وزارت خارجہ میں ڈنمارک کے ناظم الامور کی طلبی
سعودی وزارت خارجہ نے ریاض میں ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید احتجاج کیا ہے۔

سعودی عرب نے اس حوالے سے احتجاجی نوٹ ناظم الامور کے حوالے کرتے ہوئے ڈنمارک کی حکومت سے توہین آمیز اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا جو مذہبی تعلیمات سمیت بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

سعودی وزرات خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈنمارک میں اشدت پسند تنظیم نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اور کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے اسلام اور مسلمانوں کیخلاف نفرت اور نسل پرستی پرمبنی نعرے لگائے۔

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کے بعد مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک سویڈن اور ڈنمارک کے سفارتکاروں کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروا چکے ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب اور عراق نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کریم کی مسلسل بے حرمتی کے واقعات پر مسلم وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس 31 جولائی 2023 کو طلب کر لیا۔

سعودی خبر رساں ادارے  کے مطابق عرب وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ میں 2 جولائی کو جدہ میں منعقدہ ہنگامی اجلاس کے بیان پر عملدرآمد کا حصہ ہے جس میں بوقت ضرورت اعلٰی سطح کا ہنگامی اجلاس بلانے کا کہا گیا تھا۔