Aaj TV - Pakistan

چین نے چھ ماہ بعد پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا
چین نے چھ ماہ بعد پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا۔ نامزد سفیر جیانگ ژائی ڈانگ چین کے ڈپلومیٹک سروس کے سینئیر آفیسر ہیں۔

رواں سال کے آٖغاز میں چین کے سابق سفیرنانگ رانگ  کی واپس بیجنگ روانگی کے بعد چین نے 6 ماہ بعد بالآخر پاکستان کے لیے جیانگ ژائی ڈانگ کو نیا سفیر نامزد کر دیا ہے۔

نانگ رانگ کی واپسی کےبعد سے پاکستان میں چین کے سفیر کا عہدہ خالی تھا۔

ذرائع کے مطابق جیانگ ژائی ڈانگ چین کے ڈپلومیٹک سروس کے سینئیر آفیسر ہیں جنہیں  وائس فارن منسٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

نانگ رانگ کی واپسی کے بعد سے مس پانگ چن شوئی بطور ناظم الامور ہی سفارت خانہ چلا رہی ہیں۔

چین کے لیے نامزد پاکستان کے نئے سفیر خلیل ہاشمی بھی بیجنگ جانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیل ہاشمی ستمبر میں چین مین بطور سفیر پاکستان چارج سنبھال لیں گے۔