Aaj TV - Pakistan

مال گاڑی کی 2 بوگیاں انجن سے الگ، 3 کلو میٹر تک ڈرائیور لاعلم رہا
پاکستان ریلوے کا انجن ڈرائیور فیصل آباد کے قریب مال گاڑی کی 2 بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا۔

پاکستان ریلوے بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، سانگلہ ہل سے آنے والی مال بردار ریل گاڑی کی 2 بوگیاں چک جھمرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب انجن سے الگ ہوگئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق انجن 3 کلو میٹر سے واپس آکر مال گاڑی کا انجن دوبارہ بوگیوں سے جوڑا گیا۔

انجن کے ڈرائیور کو بوگیوں کی علیحدگی کا پتہ ہی نہ چلا جبکہ گارڈ نے انجن ڈرائیور کو فون کر کے بوگیوں کی علیحدگی کا بتایا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق بوگیوں کو جوڑ کر مال گاڑی کو روانہ کردیا گیا ہے۔