Aaj TV - Pakistan

ایل پی جی ڈیلرز کا 31 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
ایل پی جی ڈیلرز نے 31 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ کل سے ملک بھر میں علامتی ہڑتال ہوگی۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔

چیئرمین ایل پی جی ایسو سی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ کل ملک بھر میں ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں میں اضافے کے خلاف علامتی ہڑتال ہو گی،  تمام ایل پی جی کی دوکانیں دن 12بجے تک بند رہیں گی، جب کہ 5 اور 6 اگست کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہو گا۔

عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے، اور ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف بے وجہ کاروائیاں بند کی جائیں، پولیس و سرکاری اہلکاروں کی ایل پی جی کے کاروبار میں برائے راست مداخلت بند کی جائے۔