Aaj TV - Life & Style

رابی پیرزادہ نے گرتے ہوئے بالوں کا حل بتادیا
رابی پیرزادہ نے گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کیلئے مفید مشورہ دے دیا۔

حال ہی میں رابی پیرزادہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے بالوں کی دیکھ بھال اور گرتے بالوں سے بچنے کے لیے قدرتی اجزاء سے تیار کیے گئے ہیئر آئل کا استعمال کرتی ہیں۔

انہوں نے اس ہیئر آئل کا نسخہ بھی شیئر کیا

ناریل کا تیل

کاسٹر آئل

بادام کا تیل

سرسوں کا تیل

سیکا کائی

آملہ اور ریٹھا

تیل کو بنانے کا طریقہ:

تمام چیزوں کے مرکب کو ایک پتیلی میں ڈال کر 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر گرم کریں، پھر تیل تیار ہونے پر اس کو چھان لیں، تیل ٹھنڈا ہوجانے پر اس کی سر پر اچھے سے مالش کریں اور تقریباََ 2 گھنٹے سرپر لگارہنے کے بعد اسے کسی معیاری شیمپو سے دھولیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ علاج سنہری بالوں کے لیے زیادہ مفید نہیں ہے کیونکہ اس تیل کو لگانے سے بال دوبارہ سے سیاہ ہوسکتے ہیں۔