Aaj TV - Pakistan

دو مہینے مزے لوٹنے کے بعد بچوں کی موجیں ختم
دوماہ تک موسم گرما کی تعطیلات کے مزے لوٹنے والے بچوں کی موجیں ختم ہوگئی ہیں ، کیونکہ  آج سے کراچی سمیت ملک بھر کے سرکاری و نجی اسکول کھل گئے ہیں، پہلے دن مختلف اسکولوں میں حاضری معمول سے بہت کم دیکھی گئی۔

دو ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی اداروں میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی ہوا ہے۔

پبلشرز اور سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ میں تنازع کی وجہ سے کراچی کی مارکیٹس میں درسی کتابیں دستیاب نہیں،جس کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے والدین بچوں کتابوں کے لئے پریشان تھے۔

دوسری طرف اسکولوں کی چھٹیاں تو ختم ہوگئیں لیکن صوبے کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں تدریسی عمل شروع کرنا مشکل ہوگیا ہے، بدین  سمیت بارشوں سے متاثرہ دیگر شہروں کے بیشتر اسکولوں سے تاحال بارش کے پانی کا اخراج نہیں کیا جا سکا ہے۔ جس کے باعث آج اسکول آنے والے بچوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، اسکولوں میں حاضری بھی نا ہونے کے برابر ہے۔