Aaj TV - Sports

بھارتی کرکٹ ٹیم کی خاتون کپتان ’ناگوار‘ رویے پر تنقید کی زد میں
کرکٹ کے میدان کے اندر اور باہر اپنے حالیہ رویہ پر تنقید کا سامنا کر رہی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کو آئی سی سی ضابطہ کی دو مختلف خلاف ورزیوں پر دو بین الاقوامی میچز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

ہفتہ کو ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ویمن چمپئن شپ سیریز کے تیسرے میچ کے دوران ہرمن پریت کور نے دو مواقع پر آئی سی سی کے ضابطے کی خلاف ورزی کی۔

آئی سی سی ضابطہ کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کا قصوروار پائے جانے کے بعد ہرمن پریت پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ لگایا گیا ہے اور لیول 2 جرم کے لیے ان کے ڈسپلنری ریکارڈ میں 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس جوڑے گئے ہیں، جو ’امپائر کے فیصلے پر عدم اتفاق ظاہر کرنے‘ سے متعلق ہیں۔

ہرمن پریت کور کو آرٹیکل 2.7 کی خلاف ورزی کا قصوروار پائے جانے کے بعد لیول 1 جرم کے لیے ان کی میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ بھی لگایا گیا تھا، جو ’ایک بین الاقوامی میچ میں ہونے والے واقعہ کے بارے میں عوامی تنقید‘ سے متعلق ہے۔

پہلا واقعہ بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھارت کی بیٹنگ کے دوران 34ویں اوور میں پیش آیا، جب اسپنر ناحیدہ اختر کی گیند پر سلپ میں کیچ آؤٹ قرار دیے جانے کے بعد ہرمن پریت نے عدم اتفاق ظاہر کرتے ہوئے اپنا بلّا وکٹ پر دے مارا۔

وہ اس فیصلے سے واضح طور پر ناخوش تھیں کیونکہ انہیں لگا کہ گیند ان کے پیڈ سے لگ کر نکلی ہے، اور انہوں نے اپنے بلّے سے اسٹمپر کو توڑ کر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔

دوسرا واقعہ پریزنٹیشن فنکشن کے دوران پیش آیا جب ہرمن پریت کور نے میچ میں خراب امپائرنگ کا حوالہ دیتے ہوئے بنگلہ دیش کی کپتان سے کچھ ایسا کہا کہ وہ اپنی پوری ٹیم کو لے کر ڈریسنگ روم میں چلی گئیں۔

ہرمن پریت نے اپنا قصور مان لیا ہے اور آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ ریفری اختر احمد کے ذریعہ مجوزہ پابندیوں کو قبول کر لیا ہے، اور اس لیے رسمی سماعت کی کوئی ضرورت نہیں رہی۔

امپائر تنویر احمد اور محمد قمر الزماں، تیسرے امپائر منیر الزماں اور چوتھے امپائر علی ارمان نے ہرمن پریت سے متعلق الزامات لگائے تھے جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔