Aaj TV - Life & Style

ثانیہ سے علیحدگی، شعیب ملک کے انسٹا بائیو سے سب واضح ہو گیا
ستاروں  کی دنیا میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جوڑی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ شادی کے اول روز سے جوڑی تنقید کی زد میں رہی، لیکن گزشتہ کئی ماہ سے شعیب ثانیہ کے طلاق کی افراہیں گردش کر رہی ہیں جسکو مزید ہوا شعیب ملک کے انسٹاگرام بائیو ڈیٹا نے لگا دی ہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنا انسٹاگرام بائیو تبدیل کیا ہے۔ جس میں انہوں نے اپنے بائیو سے ثانیہ مرزا کا نام ہٹا دیا ہے

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔ ثانیہ مرزا ایک بھارتی ٹینس کھلاڑی ہیں جبکہ شعیب ملک پاکستان کے لئے کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

شعیب اور ثانیہ شادی کے 8 سال بعد والدین بن گئے۔ 2018 میں ثانیہ مرزا نے ایک بیٹے کو جنم دیا جس کا نام اذہان مرزا ملک ہے۔ کئی رپورٹس کے مطابق بیٹا ہونے کے بعد بھی ان کے درمیان تعلقات ٹھیک نہیں چل رہے ہیں۔ جس کے بعد دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

شعیب ملک نے اس سے قبل اپنے بائیو میں ثانیہ مرزا کا ذکر کرتے ہوئے ’ سپر ویمن کا ہسبینڈ ’ لکھا تھا،  لیکن اب شعیب ملک نے یہ لائن اپنے بائیو سے ہٹا دی ہے۔ ثانیہ مرزا کا نام بائیو سے ہٹائے جانے کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ دونوں جلد ہی ایک دوسرے سے علیحدہ ہوسکتے ہیں۔