Aaj TV - Life & Style - Celebrity

کاجول کے ساتھ غیرمناسب سین فلماتے وقت علی خان کی مشکل
پاکستانی اداکار علی خان نے حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ہمراہ ویب سیریز ”دی ٹرائل“ میں بوس و کنار کے مناظر عکس بند کروانے کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔

علی خان نے حال ہی نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی  اور اپنی ویب سریز کے بولڈ سین کے حوالے سے گفتگو کی۔

انہوں نے بتایا کہ  سیریز کی شوٹنگ کے آخری دنوں میں کاجول کے ساتھ مذکورہ مناظر عکس بند کروائے گئے، کیونکہ یہ مناظر اسکرپٹ کی ڈیمانڈ تھے۔

علی خان نے شو میں مزید بتایا کہ کس طرح انہوں نے کاجول کے ہمراہ پہلی بار انتہائی رومانوی مناظر شوٹ کروائے۔

رومانٹک مناظر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہم (اداکار) یہ انٹیمیٹ (رومانوی)سین کرتے ہیں تو دونوں کے درمیان کیمسٹری کی اچھی سطح ہونی چاہی،ے اور کیمسٹری سے زیادہ دونوں افراد کے درمیان اعتماد کا عنصر ہونا چاہیے، جب آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ یہ سین کی ڈیمانڈ ہے تو آپ اسے زیادہ پیشہ ورانہ انداز میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس ویب سیریز میں اداکارہ کاجول نے علی خان کے علاوہ ایک اوراداکار کے ساتھ بھی بوس و کنار کے مناظر شوٹ کروائے ہیں۔

اپنے فلمی کیریئر میں کاجول نے پہلی بار آن اسکرین اس طرح کے مناظر شوٹ کروائے، جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

دوسری جانب اس ویب سیریز ”دی ٹرائل“ میں علی خان کی موجودگی کو عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔