Aaj TV - Pakistan

پی آئی سی لاہور میں آپریشن تھیٹرز بند، دل کا کوئی بائی پاس آپریشن نہ ہوسکا
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں آپریشن تھیٹرز بند کر دیے گئے ہیں جس کی وجہ سے آج دل کا کوئی بائی پاس آپریشن نہ ہوسکا ہے۔

گزشتہ روز 7 میں سے 4 آپریشن تھیٹرز بند کیے جانے کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پی آئی سی انتظامیہ نے باقی 3 آپریشن تھیٹرزمیں بھی سرجری بند کردی ہے۔ کئی ماہ بعد بائی پاس کی باری آنے کے باوجود سرجری نہ ہونے پر مریض پریشان ہیں۔

کارڈیک سرجری کا کورنہ ہونے پر اینجیو پلاسٹی بھی خطرے سے دوچار ہے اور آپریشن تھیٹرزکو مرمت اور تزئین و آرائش کے نام پرمتبادل انتظامات کے بغیر ہی آپریشن تھیٹرز کو بند کر دیا گیا۔