Aaj TV - Pakistan

پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت، گرفتاری پر پابندی: سنگل بینچ کے فیصلے پر حکم امتناعی میں توسیع
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمات میں گرفتاری روکنے اور حفاظتی ضمانت دینے کے خلاف حکومتی اپیل پر سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرنے کے حکم میں  توسیع کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حکومتی اپیل پر سماعت کی جس میں پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا۔

پرویز الہٰی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے اپیل  کو نا قابل سماعت قرار دیا اور اسی بنیاد پر اسے مسترد کرنے کی استدعا کی۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے وکیل نے نشاندہی کی کہ حکومت نے اپیل سنگل بینچ کے سامنے دائر نہیں کی۔ حکومتی اپیل پر مزید کارروائی 7 اگست کو ہوگی۔