Aaj TV - Pakistan

دریائے چناب کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے کئی بستیاں زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ
جلال پور پیروالا میں دریائے چناب کا عوامی حفاظتی بند ٹوٹ گیا جس سے  کئی بستیاں زیر آب اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل تباہ ہوگئی۔

دوسری جانب صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک مون سون بارشیں ہوں گی جس کے باعث سیالکوٹ نارووال اور راولپنڈی کے نالوں میں طغیانی کے امکانات ہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے، دریائے راوی میں سدھنائی جب کہ ستلج میں سلیمانکی اور اسلام کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 72627 اور اخراج 63412 ہے، ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی آمد 64597 اور اخراج  53974 ہے۔

اس کے علاوہ دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تونسہ بیراج سے 2 لاکھ 70 ہزار 850 کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔

ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 4 سے 6 اگست کے درمیان دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات کردی۔