Aaj TV - Life & Style - Quirky

ہوم ورک کی سزا سے بچنے کے لیے طالب علم نےاغوا کا ڈھونگ رچالیا
بھارتی ریاست ہماچل پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے ہوم ورک  نہ کرنے پر سزا سے بچنے کے لئے اپنے اغوا کا ایسا ڈرامہ رچایا کہ پولیس بھی چکرا گئی۔

یہ کارنامہ ہے آٹھویں جماعت کے طالب علم کا، جس نے ہوم ورک مکمل نہ کرنے کے نتائج سے بچنے کے لئے اپنے اغوا کا  ناٹک رچایا اور اس واقعہ کی اطلاع پولیس میں بھی دی۔

بچے نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ دو نقاب پوش نوجوان مبینہ طور پر اس کے پاس آئے اور اسے ایک ایسی چیز سونگھائی جس سے وہ بے ہوش ہوگیا۔ اس کے  بعد اغواکاروں نے بچے کو موٹر سائیکل پر اغوا کرنے کی کوشش کی۔

تاہم بچے نے دعویٰ کیا کہ جب موٹر سائیکل ٹریفک جام میں رکی تو اسے اچانک ہوش آگیا۔

بچہ نے مزید کہانی بنائی کہ اغوا کاروں کی گرفت سے خود کو آزاد کرانے میں کامیاب ہوتا دیکھ کر ملزمان فرار ہوگئے۔

بچے کے دعوے سے گھبرا کر اہلِ خانہ نے فوری طور پر پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔

جب  حکام نے تفتیش شروع کی اور سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی تو انہیں معلوم ہوا کہ بچے کی کہانی من گھڑت ہے۔

پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ کرنے پر طالب علم  نے اپنے جھوٹے اغوا ہونے کی کہانی کا اعتراف کرلیا۔