Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4 اہم بیورو کریٹس کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور میں تعینات 4 اہم بیورو کریٹس کو طلب کرلیا۔

بیوروکریٹس کو فرح خان کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق طلب کیے جانے والوں میں احمد عزیزتارڈ، طاہر خورشید، صالحہ سعید اور عثمان معظم شامل ہیں۔ تمام افسران کو 7 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی دور میں طاہر خورشید وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کے طور پر کام کررہے تھے۔ صالحہ سعید ڈی سی لاہور اور ڈی جی ایکسائزکے اہم عہدوں پر تعینات رہی ہیں۔ احمد عزیزتارڑ سنیر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات تھے۔

ایف آئی اے نے تمام افسران کے بنک اکاونٹس، بیرون ملک دوروں، اف شور کمپنیوں کی تفصیلات مانگی ہیں۔

ایف بی آر سے گوشواروں کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں ہیں۔ اندرون ملک اور بیرون ملک خریدی گئی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں ہیں۔

ایف آئی اے نے پاکستان میں اور پاکستان سے باہر خریدی گئی غیرملکی کرنسی کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔