Aaj TV - Pakistan

دریائے ستلج میں ہیڈسلیمانکی کے قریب کشتی ڈوب گئی، 33 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے قریب کشتی ڈوب گئی، جس میں 40 افراد سوار تھے۔

دریائے ستلج میں ہیڈسلیمانکی کے قریب کشتی میں سوار 40 میں سے  ڈوبنے والے 33 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

ریسکیوحکام کے مطابق کشتی میں 40 افراد سوار تھے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 33 افراد کو بچالیا جب کہ  تین بچوں سمیت پانچ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاشوں کو دریا سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ دیگر افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔