Aaj TV - Pakistan

چھاپے کے دوران پولیس کی مبینہ دھکم پیل میں 60 سالہ خاتون جاں بحق
اسلام پورہ میں چھاپے کے دوران پولیس کی مبینہ دھکم پیل سے 60 سالہ معمر خاتون جاں بحق ہوگئی، پولیس منشیات فروش کو گرفتار کررہی تھی اور ملزم خاتون کے گھر میں گھس گیا تھا۔

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں پولیس کی مبینہ دھکم پیل سے 60 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی، جس کی شناخت دلشاد بیگم کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق پولیس نے ایک منشیات فروش کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا، تو ملزم بھاگ کر اس خاتون کے گھر میں داخل ہوگیا، پولیس بھاگ کر اس کے پیچھے گھر میں داخل ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے گھر داخل ہوتے ہوئے معمر خاتون سامنے آئی تو پولیس نے مبینہ طور پر اسے دھکا دے دیا، جس سے وہ زمین پر گر گئی اور اس سر پر شدید چوٹ آئی، خاتون کو میو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری میو اسپتال پہنچ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کے بعد خاتون کی موت کی وجہ معلوم ہوگی۔