Aaj TV - Life & Style

اسکول ٹیچر نے شاگرد کو 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دے دی
مصرمین استاد نے سیکنڈری اسکول میں پہلی پوزیشن لانے والے طالب علم کو دس لاکھ پاؤنڈ مالیت کی پر آسائش کار تحفے میں دی ہے۔

مصری جریدے کے مطابق شمالی مصر کی کفر الشیخ کمشنری میں جیالوجی کے استاد کی جانب سے سائنس میں اول آنے والے محمود محمد عبدالفتاح کو تحفہ دیے جانے پر پورے ملک میں خوشی کا سماں ہے۔

مصری استاد کا کہنا تھا کہ پہلی تین پوزیشنیں لانے والے تینوں طالب علم ان کے شاگرد ہیں، باقی دو طلبہ کو بھی انعامات دیے جائیں گے۔

مصری استاد نے ایک ہفتہ قبل طے کیا تھا کہ ثانوی اسکول میں جو طلبہ پوزیشنیں لائیں گے انھیں وہ شاندار انعام دیں گے۔

رپورٹس کے مطابق محمود عبدالفتاح نے 410 میں سے 403 نمبر حاصل کیے۔

وزیر تعلیم و تربیت نے محمود عبدالفتاح کو شان دار کامیابی کی خوش خبری سنائی۔

مزید پڑھیں

افغان طلبا نے دُنیا کو حیران کرنے والی سُپر کار کیسے بنائی

دبنگ خان کا سونم کپور کو شادی پر مہنگا ترین تحفہ

پانچ سالہ کویتی بچی نے اپنی ٹیچر کو مرسڈیز گفٹ کر دی

طالب علم نے اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ انھوں نے تیاری کے لیے کوئی خاص وقت متعین نہیں کیا تھا، البتہ وہ کامیابی کے لیے محنت کرتے رہے۔ امتحانی پرچے میں بعض سوالات منفرد صلاحیت رکھنے والے طلبہ کے معیار کے تھے۔

مستقبل کے بارے میں انھوں نے کہا کہ وہ ایم بی بی ایس میں داخلہ لیں گے اور امراض قلب میں اسپیشلائزیشن کا ارادہ رکھتے ہیں۔