Aaj TV - Pakistan

ضلعی انتظامیہ لاہور نے زمان پارک کے باہر کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں ہٹا دیں
زمان پارک میں چئیرمین پی ٹی آئی کے گھر کے باہر کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹا دی ہیں اور اینٹی انکروچمنٹ عملے نے رہائشگاہ کے باہر سے تمام بیریئر ہٹا دیے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ لاہور نے زمان پارک کے باہر کھڑی کی گئیں تمام رکاوٹیں ہٹا دی ہیں، اور چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائشگاہ کے باہر سے تمام بیریئر بھی ہٹا دیے گئے  ہیں۔

اینٹی انکروچمنٹ عملہ زمان پارک کے باہر رکھے کنکریٹ کے بلاک اپنے ٹرکوں میں لاد کر لے گئے، جب کہ کینال روڈ اور گرین بیلٹ کے باہر رکھے گئے بیریئرز بھی عملہ ساتھ لے گیا ہے۔

بیریئر کو سابق وزیراعلیٰ پرویز الہی نے ٹریفک پولیس کو حکم دے کر چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائشگاہ کے باہر رکھوایا تھا۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں جرم ثابت ہونے پر اٹک جیل میں قید ہیں۔