Aaj TV - Pakistan

کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر بس الٹ گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی
نواب شاہ کے قریب تیز رفتار مسافر وین موڑ کاٹنے ہوئے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت دو مسافر جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر بس نواب شاہ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، اور لاشوں  اور زخمیوں پیپلزپارٹی میڈیکل اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ مسافر وین کراچی سے پنجاب جارہی تھی، نواب شاہ کے قریب کھڈر کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور کچے میں جاگری۔

حکام کے مطابق حادثے میں ایک بچی سمیت دو مسافر جن کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے موقع پر جاں بحق ہوگئے، جب کہ 15 سے زائد زخمی ہیں۔