Aaj TV - Business & Economy

کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کا لین دین 294.91 روپے پر بند ہوگیا ہے۔

ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302 روپے پر مستحکم برقرار ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی منفی رجحان ہے دیکھا گیا ہے۔

سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت کے باعث 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کمی ہوگئی۔

انڈیکس 48 ہزار سے نیچے آگیا۔ اب سے کچھ دیر پہلے 100 انڈیکس 47 ہزار 900  پر دیکھا گیا