Aaj TV - Pakistan

سیاسی سفر آپ کے ساتھ شروع کیا اب بھی سرپرستی چاہتاہوں، نگران وزیراعظم کا شجاعت کو فون
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چوہدری شجاعت سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے کہا کہ میں نے سیاسی سفر کا آغاز آپ کے ساتھ شروع کیا اور اب بھی آپ کی سرپرستی چاہتا ہوں۔ جس پر چوہدری شجاعت نے کہا کہ عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، تدارک کیلئے اقدامات اٹھائیں۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کو فون کرکے  خیریت دریافت کی، اور ان کی قومی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا۔

نگراں وزیراعظم نے چوہدری شجاعت سے کہا کہ سیاسی سفر کی ابتدا آپ کے ساتھ کی، اب بھی آپ سے سرپرستی چاہتا ہوں، مسائل کے حل، ملکی  ترقی کے لیے رہنمائی کا طالب ہوں۔

نگراں وزیراعظم نے مزید کہا کہ بلوچستان کے حقوق کے لیے آپ نے ہمیشہ آوازبلند کی، بلوچستان کے عوام بنیادی حقوق دلانے پر ہمیشہ آپ کے مشکور ہیں۔

چوہدری شجاعت حسین نے انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی، اور کہا کہ مجھے امید ہے آپ کے دور میں معاشی بہتری آئے گی، ملکی مسائل کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر چلیں۔

شجاعت حسین نے کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہیں، تدارک کیلئےاقدامات اٹھائیں۔