Aaj TV - World

نجی طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ، دس افراد ہلاک
ملائیشیا میں فنی  خرابی کے پیش نظر موٹر وے پر لینڈنگ کے دوران ایک نجی طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ہونے سے دس افراد ہلاک ہوگئے۔

طیارہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے موٹر وے پرگرکر تباہ ہوا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی طیارے کا لینڈنگ سے دو منٹ پہلے کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوا اور پھر گر تباہ ہوگیا۔

حادثہ 17 اگست کو  دوپہرتقریباً 2 بج کر 9 منٹ پر ہوا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار آٹھ افراد، ایک کار سوار اور ایک موٹر سوارلقمہ اجل بن گئے۔

حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔