Aaj TV - Pakistan

استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب میں مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پنجاب میں پارٹی مضبوط کرنے کے لیے مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے شروع کردیے جبکہ پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں نے پارٹی میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔

استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم سازی کے معاملے پر آئی پی پی کے پنجاب میں پارٹی مضبوط کرنے کے لیے مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے حامد ناصر چٹھہ سے رابطہ کیا گیا جبکہ سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت سے بھی استحکام پاکستان پارٹی نے رابطہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

3 ماہ بعد بھی جہانگیر ترین اپنی پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں
ناکام

استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں کون کون
شامل

استحکام پاکستان پارٹی نے رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
کردی

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سمیت دیگر اضلاع میں بھی سیاسی شخصیات سے رابطے جاری ہیں۔

استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے نعمان لنگڑیال نے رابطہ کیا  جبکہ سیاسی رہنماؤں کو استحکام پاکستان پارٹی کی ٹکٹ دینے کی آفر کر دی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کردی گئی ہے۔