Aaj TV - Pakistan

ملازمہ تشدد کیس: رضوانہ کی گہرے زخموں کی فلیپ سرجری
تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کا جنرل اسپتال میں پلاسٹک سرجری کا آج بھی سیشن کیا گیا، کچھ زخموں کی فلیپ سرجری جبکہ کچھ کی سکن ڈرافٹنگ ہوئی۔

گھریلو ملازمہ رضوانہ کو جنرل اسپتال لاہور کے پرائیوٹ کمرے میں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں: رضوانہ کی جلد پلاسٹک سرجری کی جائے گی، نگراں صوبائی وزیر صحت

سرجنز کی ٹیم رضوانہ کو آج صبح 10 بجے  آپریشن تھیٹر لے گئی، جہاں ڈھائی گھنٹے کے دوران بچی کے کچھ گہرے زخموں کی فلیپ سرجری ہوئی اور کچھ زخموں کی سکن ڈرافٹنگ کی گئی۔

مزید پڑھیں: رضوانہ کی جان بچانے کیلئے پانچ لاکھ روپے والا انجکشن لگایا جائیگا، میڈیکل بورڈ سربراہ

ڈاکٹرز کے مطابق بچی کی حالت پہلے سے بہتر ہے، تاہم کمر اور سر کے زخموں کی ریکوری بہت ضروری ہے، کمر کیلئے جدید پریشر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے جب کہ پلاسٹک سرجری کے عمل میں تمام ماڈرن ٹیکنیکس استعمال کی جارہی ہیں۔