Aaj TV - Life & Style

پان ملے گا ؟ رؤف لالہ نے ایک کروڑ کی آفر ٹھکرا دی
معروف پاکستانی کامیڈین رؤف لالہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے 2007 میں بگ باس کی پیشکش کو کیوں ٹھکرایا تھا۔

حال ہی میں کامیڈین رؤف لالہ نے نادرعلی کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیرئیر اور نجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔

انہوں نے میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں 2007 میں بگ باس شو کی آفر اُس وقت ہوئی جب اس شو کے ابتدائی سیزن آن ایئر ہوئے تھے اور پروگرام کی میزبانی اداکار ارشد وارثی کیا کرتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ جس وقت شو کی آفر ہوئی تو شو کا کانسپٹ بتایا گیا اور کہا گیا کہ اس کا اچھا معاوضہ ملے گا، ساڑھے تین ماہ ایک گھر میں رہنا ہے اور کھانا پانی وغیرہ ہم فراہم کریں گی۔

رؤف لالہ نے مزید کہا کہ میں نے شو کے منتظمین سے سوال کیا کہ کیا اس گھر میں پان ملے گا؟ جس پر شو کی انتظامیہ نے بتایا کہ نہیں ، گھر میں پان نہیں ملے گا۔

پوڈ کاسٹ کے میزبان کے اصرار پر رؤف لالہ نے بتایا کہ انہیں اس شو کے لئے ایک کروڑ معاوضے کی پیشکش کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس رؤف لالہ نے بگ باس کے طرز پر بنائے گئے پاکستانی ریلیٹی شو تماشا میں حصہ لیا تھا ۔