Aaj TV - Life & Style

کینسر کی تشخیص اب ابتدائی اسٹیج میں گھرپر ہی ممکن ہوگی
کینسر کو ایک ایسا موذی مرض مانا جاتا ہے جو بعض اوقات پوشیدہ دشمن کا کام کرتے ہوئے بالکل آخری اسٹیج پرظاہرہوتا ہےجب علاج بھی ممکن نہیں ہوتا۔ جدید میڈیکل سائنس مین اب کینسر کی تشخیص گھرپرہی کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔

برطانوی محققین کینسر کی بروقت تشخیص کے لیے نینو پارٹیکل  سنسرپرکام کررہے ہیں۔

کینسر کی خود تشخیص کے لیے حمل کی طرز پر یورین ٹیسٹ  اسٹرپ بنائی جائینگی  جس سے بروقت مرض کا پتہ لگانا ممکن ہوگا۔

یہ نینو پارٹیکلز رسولی کی جانچ کرکے کینسر کی اسٹیج اور اس کی قسم کی تشخیص کے بارے میں بتاسکیں گے۔

سینسر کو کینسر کی مختلف اقسام کے درمیان فرق کرنے اور اس بات کا اندازہ  لگانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکے گا کہ آیا علاج کے بعد ٹیومر دوبارہ پیدا ہو رہے ہیں یا نہیں ۔

مزید  پڑھیں

کولڈ ڈرنکس میں مٹھاس کیلئے استعمال ہونیوالا مادہ کینسر پھیلانے لگا، عالمی ادارہ صحت کا نقصاندہ قرار دینے پر غور

دودھ پتی چائے آپ کو کس طرح کینسر میں مبتلا کرتی ہے؟

زیتون کے تیل سے کینسر کے علاج

نینو پارٹیکلز کو ٹیومر کو تلاش کرنے اور ڈی این اے کی ترتیب کو خارج کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

ان ڈی این اے  بار کوڈزکے تجزیہ سے مریض کے ٹیومر کی تفصیلات سامنے آسکتی ہیں۔