Aaj TV - Pakistan

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تقرر اور تبادلوں کے آرڈرز منسوخ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تقرر اور تبادلوں کے آرڈرز منسوخ کردیئے گئے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ محکمہ آپباشی کے گزشتہ روز 21 اگست 2023 کو جاری ہونے والا حکم نامہ منسوخ کیا گیا۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر کی ہدایت پر تقرر اور تبادلوں کے آرڈرزمنسوخ کردیئے گئے ہیں، اور وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ محکمہ آپباشی کے گزشتہ روز 21 اگست 2023  کو جاری ہونے والا حکم نامہ منسوخ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کردی

حکم نامہ منسوخ ہونے کے بعد ڈرینج سب ڈویژن میں اسسٹنٹ ایگزیکیوٹو انجنیئر جیٹھا نند سے ایگزیکیوٹو انجنیئر کا چارچ واپس لے لیا گیا ہے، اسسٹنٹ ایگزیکیو ٹو انجنیئر کانتیش کو گونی کینال بدین کو ایگزیکیو ٹو انجنیئر کا دیا گیا چارج بھی واپس لے لیا گیا ہے۔

عمر کوٹ سب ڈویژن کے ذوالفقار کھوسو کو ایگزیکیوٹو انجنیئرتھر ڈویژن کے چارج کا آرڈ بھی کینسل کردیا گیا ہے، ایگزیکیوٹو انجنیئر بل رام کو ڈپٹی ڈائریکٹر فلڈ پروجیکٹ کراچی کا جارچ دیا  گیا تھا وہ بھی کینسل کردیاگیا ہے۔

خیرالدین عباسی کو ایگزیکیوٹو انجنیئر ٹیوب ویل ڈویژن ہالا کا چارج بھی کینسل کیا گیا ہے، عارف میمن کو ایگزیکیوٹو انجنیئرنصیر ڈویژن حیدرآباد کا چارج  دیا تھا وہ بھی واپس لے لیا گیا ہے، موتیو خان اوٹھو کو لور پجیاری ڈویژن سجاول کے ایگزیکیوٹو انجنیئرکا چارج دیا گیا تھا وہ بھی کینسل کیا گیا ہے، جب کہ وجے کمار کو دیا گیا ایگزیکیوٹو انجنیئر سدرن ڈویژن دادو کا جارچ بھی کینسل کردیا گیا ہے۔