Aaj TV - Life & Style - Celebrity

جب معمر رانا نے پریانکا چوپڑا کو دیکھا تو کیا ہوا؟ دلچسپ واقعہ
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا کا کہنا ہے کہ بہت سی بھارتی اداکارائیں ہیں جو بغیر میک اپ کے پہچانی بھی نہیں جاتیں۔

حال ہی میں معمر رانا نے نادر علی کے  پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ کیا کوئی پاکستانی اداکارہ ایسی ہیں جو بغیر میک اپ کے خوفناک دکھائی دیتی ہوں؟۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام اداکارائیں بہت خوبصورت ہیں لیکن بہت سی بھارتی اداکارائیں ہیں جو بغیر میک اپ کے پہچانی بھی نہیں جاتیں جیسے میں پریانکا چوپڑا کو نہیں پہچان سکا تھا ۔

اداکار نے بتایا کہ جب میں بھارت میں تھا تو شو کے دوران پریانکا چوپڑا کو جب میں نے بغیر میک اپ دیکھا تو میں ڈر گیا تھا، مجھے پتا ہی نہیں چلا کہ یہ ہے کون، میں اور سلمان بیٹھے باتیں کررہے تھے کہ ایک لڑکی آئی اور سلمان سے باتیں کرنے لگی۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران میں خاموش رہا، جب لڑکی گئی تو میں نے سلمان سے پوچھا یہ کون تھی؟ جواب میں سلمان نے حیرانی سے کہا تم نے نہیں پہچانا؟ میں نے کہا نہیں جس پر سلمان نے بتایا کہ یہ پریانکا چوپڑا تھی۔

معمر رانا نے کہا یہ سن کر میں کافی حیران ہوا، میرا جو سارا کرش تھا وہ ختم ہوگیا، میں نے کہا بھاڑ میں جاؤ سارے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو اداکارہ اصل میں خوبصورت ہے وہ ہے امیشا پٹیل، وہ بہت دلکش اور حسین اداکارہ ہیں وہ بالکل فٹ اور دکھنے میں بہت پیاری ہیں۔

اس کے علاوہ پاکستانی اداکاراؤں سے متعلق معمر نے کہا صائمہ بغیر میک اپ بہت پیاری لگتی ہیں، اس کے علاوہ ریما اور ریشم حقیقت میں بہت خوبصورت ہیں جب کہ اسکرین اپیئرنس میرا کی شاندار ہے۔