Aaj TV - Life & Style

ایسی افواہ جس نے اداکارہ ماورا حسین کو حیران کردیا
اداکارہ ماورا حسین کا کہنا ہے کہ حال ہی میں انہوں نے اپنے بارے میں ایک افواہ سنی ہے کہ انہوں نے اپنی آواز تبدیل کرانے کی سرجری کروائی ہے۔

ماورا حسین نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا جس میں اداکارہ سے پوچھا گیا کہ آپ سے متعلق کوئی ایسی افواہ جسے سن کر آپ کو ہنسی آئی ہو؟ ۔

اس پر اداکارہ نے بتایا کہ حال ہی میں، میں نے اپنے متعلق حیران کُن افواہ سنی کہ میری آواز بدل گئی ہے، یہ حقیقت ہے کہ جب میں نے سالوں پہلے کام شروع کیا تھا تو اُس وقت آواز کچھ اور تھی۔

انہوں نے بتایا کہ میری آواز سے متعلق ایک نیوز چینل نے آرٹیکل لکھا کہ ماورا کی آواز اس لیے بدل گئی ہے کیونکہ میں نے وائس چینجنگ سرجری کروائی ہے، میں نے گوگل کیا کہ کیا واقعی ایسا ممکن ہے۔

ماورا حسین نے کہا کہ انہیں گوگل سے معلوم ہوا کہ آواز کی سرجری کروانا ممکن نہیں ہے، نیوز آرٹیکل دیکھ کر وہ حیران رہ گئی ہیں کہ لوگ ایسا بھی سوچ سکتے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی پوچھا کہ کیا ان کی آواز بدل گئی ہے تو مداحوں نے بھی اس بات سے اتفاق کیا۔

ماورا حسین نے اسی دوران اپنی وکالت کی ڈگری سے متعلق ایک اور افواہ کے بارے میں ذکر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ جب میں نے اپنی وکالت کی ڈگری کی مکمل کی تو ایک معتبر اخبار نے میرے بارے میں آرٹیکل لکھا کہ میں نے اپنی وکالت کی ڈگری لندن سے 5 کروڑ روپے میں خریدی ہے۔

انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ پہلی بات یہ ہے کہ اگر میرے پاس 5 کروڑ روپے ہوں گے تو میں ڈگری نہیں خریدوں گی کچھ اور کروں گی۔

اداکارہ ان دنوں ڈرامہ نوروز میں نظر آرہی ہے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ ثبات ، آنگن ، رنگریزہ اور قصہ مہر بانو کا سمیت کئی مقبول ڈراموں میں کام کرچکی ہیں ۔