Aaj TV - World

ہنگامی دروازہ کھول کر طیارے کے ونگ پر سیلفیاں لینے والا عملہ مشکل میں پڑگیا
سوئٹزرلینڈ کے بوئنگ 777 طیارے کے ونگ پر سیلفیاں لینے والا عملہ مشکل میں گرفتار ہوگیا۔

ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں بوئنگ طیارے پر سوئس عملہ رقص کرتا دکھائی دیا۔

عملے نے 777-300 ای آر کا تیسرا دروازہ دائیں طرف کھولا ، جو ونگ کے اوپر واقع تھا۔ جہاز کے ونگ کے اوپر عملہ رقص کے ساتھ سیلفیاں لیتا رہا۔

یہ واقعہ چند روز قبل بیونس آئرس سے ساؤ پالو جانے والی پرواز کا ہے، جہاں عملے کو زمین پر تھوڑا سا اضافی وقت ملا تھا، طیارہ مسافروں کو جہاز سے اتارنے کیلئے کچھ دیر کیلئے روکا گیا تھا۔

واقعہ کے بعد ایئر لائن کا عملے کیلئے پیغام

انتظامیہ نے عملے کو کہا کہ  ’ویڈیو میں جو مزہ نظر آ رہا ہے وہ جان لیوا ہے۔ بوئنگ 777 کے پر تقریبا پانچ میٹر اونچے ہیں۔ اس اونچائی سے سخت سطح پر گرنا تباہ کن ہوسکتا ہے۔ اس طرز عمل کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

“ویڈیو میں ملازمین کا رویہ نہ تو ہماری سیکیورٹی ضروریات سے مطابقت رکھتا ہے اور نہ ہی یہ ہمارے ملازمین کی اعلی درجے کی پیشہ ورانہ مہارت کی عکاسی کرتا ہے. اس معاملے میں ، انفرادی عملے کے ارکان رول ماڈل کے طور پر کام کرنے میں ناکام رہے۔ ہم اس کی منظوری نہیں دے سکتے۔