Aaj TV - Life & Style - Entertainment

تنقید کیلئے پیسے لیے ہیں تو تخلیقی تجزیہ پیش کریں
گزشتہ دنوں معروف مارننگ شو ہوسٹ نادیہ خان نے ڈرامے کی کہانی کوتنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر ڈرامے کے ڈائریکٹر حسیب حسن کا ردعمل آگیا ہے۔

ہدایت کار نے سابقہ مارننگ شو ہوسٹ نادیہ خان کو نام لئے بغیر کہا کہ معروف شخصیات کے پاس طاقت ہوتی ہے کہ وہ ٹی وی یا سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کی ذہن سازی کریں، لیکن اکثر بےاحتیاطی برتتے ہیں۔ ہم ڈراموں کے ذریعے یہ سکھاتے ہیں کہ کسی بھی اقدام کا کیا نتیجہ نکل سکتا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ عوام کو آگاہی دینے کے لئے ہم اچھے اور برے دونوں قسم کے کردار دکھاتے ہیں، قومی ہیروز کو بھی دکھاتے ہیں اور کرپٹ پولیس یا سیاست دان کو بھی، اس وقت تو کوئی آکر یہ نہیں کہتا کہ کیلیں چُب رہی ہیں۔

حسیب حسین نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شوبز شخصیات کو پیسے دے کر تنقید کرنے کے لیے بٹھایا گیا ہے تو تخلیقی تجزیہ پیش کریں۔

پاکستان کی معروف مصنفہ عمیرہ احمد کے لکھے ڈرامے جنت سے آگے کی کہانی میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے ڈرامہ سیریل ’جنت سے آگئے‘ کے ہدایت کار و مصنفہ پر اعتراض کیا تھا جس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔