Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداران جہانگیر ترین کی کشتی میں سوار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کے عہدیداران نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شعیب کریم، قاسم عزیز  ، رضوان شاہ اور خواجہ سہیل نے آئی پی پی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹرز نے  صدر آئی پی پی لاہور ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) میں شامل ہونے والوں میں  پی ٹی آئی رہنما شعیب کریم اور قاسم عزیز خان شامل ہیں۔

ان کے علاوہ خواجہ سہیل مقبول اور سید رضوان شاہ بھی استحکام پاکستان پارٹی کو پیارے ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں :

عمران خان کی سزا معطلی کی اصل وجہ سامنے آگئی

الیکشن شیڈول اور تاریخ: پیپلزپارٹی کی چیف الیکشن کمشنر سے اہم ملاقات

آئی پی پی میں شامل ہونے والے رہنماؤں نے جہانگیر خان ترین اور عبدالعلیم خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر مراد راس نے نئے آنے والے رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

شعیب کریم، قاسم عزیز خان ، سید رضوان شاہ، خواجہ سہیل مقبول نے نو مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے اداروں اور قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔