Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہورہا ہوں۔

تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے پارٹی اور سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔

عون عباس بپی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے، جس کی شدید مذمت کرتا ہوں، فوج اور  یہ قوم لازم و ملزوم ہیں۔

عون عباس بپی کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہوتا ہوں،
اور کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔